ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی مزید 0.01 فیصد بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،حالیہ!-->!-->!-->…