آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ سماعت کرے، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر اب فل کورٹ سماعت کرے تاکہ ملک کو موجودہ آئینی بحران سے نکالا جا سکے۔
لاہور میں وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ!-->!-->!-->…