ورلڈ جونیئر اسکواش: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست
فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو باآسانی 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ورلڈ اسکواش ٹوئٹر کے مطابق جونیئر چمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی دو ٹیمیں پاکستان اور مصر!-->!-->!-->…