سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ نے پاکستان کیلئے اپنے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد ایک سال بڑھادی

سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کیلئے اپنے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد ایک سال بڑھادی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی ڈپازٹس ملکی زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہیں اور ایس ایف ڈی کے3 ارب ڈالرز ڈپازٹس کی معیاد 5 دسمبر 22 کو

جنوب مغربی جاپان میں خطرناک سمندری طوفان کے پیشِ نظر 40 لاکھ شہریوں سے انخلا کی اپیل

جنوب مغربی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان ’نانماڈول‘ خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے انخلا کی اپیل کی ہے جبکہ ہزاروں لوگ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) نے

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے۔ ملکہ کے انتقال کے بعد شہزادہ چارلس برطانیہ کے آئندہ بادشاہ بن جائیں گے۔

دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت پاک فوج کے 5 جوان شہید

خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن سمیت 5 جوان شہید جبکہ دو الگ کارروائیوں میں ایک کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی

ایران، افغانستان سے ہزاروں ٹن پیاز اور ٹماٹر پاکستان پہنچ گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے نجی شعبے کو ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے بعد سبزیوں سے لدے 50 ٹرک تفتان اور چمن کی سرحدوں سے پاکستان میں داخل ہو گئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کسٹمز کلکٹریٹ

14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد ایک

منڈا ہیڈ ورکس کا پل سیلابی پانی کی وجہ سے ٹوٹ گیا، چارسدہ، نوشہرہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں بڑے…

خیبرپختونخوا کے کئی شہر سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں اور نوشہرہ کے بعد چارسدہ بھی سیلاب کے خطرے سے دوچار ہے۔ ضلع چارسدہ کے قریب واقع منڈا ہیڈ ورکس کا پل سیلابی پانی کی وجہ سے ٹوٹ گیا جس کے باعث چارسدہ، نوشہرہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں

روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط کردیے

روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن کے حکم نامے کے بعد آئندہ سال جنوری میں روسی مسلح افواج کی تعداد 19 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ 40 ہزار کی جائے گی۔

بھارت کی جانب سے پانچ ماہ قبل میزائل فائر کرنے کامعاملہ: پاکستان نے انکوائری بند کرنے کا بھارتی…

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پانچ ماہ قبل پاکستان میں میزائل فائر کرنے کامعاملہ، پاکستان نے میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کا بھارتی فیصلہ مسترد کردیا۔ پاکستان نے بھارتی سپرسونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری ہوگئے : مراد سعید کادعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے دعویٰ کیا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے آرڈرز جاری ہوگئے ہیں۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مراد سعیدکا کہنا تھا کہ اپنی خودداری مانگنےکی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا