بلوچستان: شاہرگ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 2 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 4 دہشت گرد مارےگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے قریب!-->!-->!-->…