پنجاب حکومت نے نئے آئی جی کی تقرری کیلئے وفاق کو 3 نام بھجوا دیے
پنجاب حکومت نے نئے آئی جی کی تقرری کے لیے وفاقی حکومت کو 3 نام بھجوا دیے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد وفاق کو پینل کے نام بھجوا دیے گئے ہیں۔
پنجاب کے مشیر داخلہ نے اپنی ہی پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…