سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان نے 21 نومبر کو پاکستان کا مختصر دورہ کرنا تھا جو کہ اب ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی

ایم ڈی کیٹ امتحان: تمام انتظامات مکمل، 83 ہزار سے زائد امیدوار شرکت کریں گے

لاہور،: پنجاب کے تمام سرکاری و نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 13نومبر بروز اتوار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام صوبے کے آٹھ شہروں میں قائم کردہ 25مراکز میں لیا جائے گا۔ ایم ڈی کیٹ کا پرچہ اور امتحانی

امریکہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی خواہشمند ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات کا مستقبل تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور تعلیم کے شعبوں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا، عمران کا ویڈیو لنک پرخطاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کا وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ حقیقی آزادی کی تحریک رکےگی نہيں اور زور پکڑے گی۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قاتلانہ حملے میں زخمی عمران خان نے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں شروع، ایکسٹینشن کی افواہیں دم توڑ گئیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقاتیں شروع ، ایکسٹینشن کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق افسروں اور

سائنسدانوں نے زمین کے سب سے زیادہ قریب موجود بلیک ہول دریافت کرلیا ہے

سائنسدانوں نے زمین کے سب سے زیادہ قریب موجود بلیک ہول دریافت کرلیا ہے۔ یہ بلیک ہول زمین سے 1600 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ہے اور سورج سے 10 گنا زیادہ بڑا ہے۔ اس بلیک ہول کو Gaia BH1 کا نام دیا گیا ہے جس کی شناخت اس کے مدار میں

انڈونیشیا کا 61 سالہ شخص88 ویں بار شادی کےلڈوکھانےکوتیار

انڈونیشیا کے 61 سالہ کان جو 87 بار شادی کا لڈو کھانے کے بعد اب 88 ویں بار شادی کرنے جا رہے ہیں۔ انڈونیشیا کے علاقے ماجالینگکا کے رہائشی کان کو اتنی بار شادیاں کرنے کی وجہ سے علاقے میں 'Playboy King' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ غیر

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نےجاپان کوشکست دے کر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-5 سے شکست دے کر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ بنالی۔ ملائیشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کا میچ پاکستان اور

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم اور محمد رضوان نے نصف