حکومت کو عوام پر ترس آگیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ حکومت نے

پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائیگی تو شہبازشریف کا نام سرفہرست ہوگا: پی ٹی آئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائے گی تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات اور گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ

عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہی کو رہائی نہ مل سکی

لاہور: ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا تاہم اُن کی رہائی عمل میں نہیں آسکی۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہیٰ نے ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرادیے۔ 

وزیراعظم، آصف زرداری ملاقات، سینئر سیاستدان کو نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق

لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر

صنفی امتیاز ختم، آئی سی سی نے خواتین کرکٹرز کیلئے انعامی رقم مردوں کے برابر کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے صنفی امتیاز ختم کرتے ہوئے مرد اور خواتین کے آئی سی سی ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا- مرد اور خواتین کے لیے یکساں انعامی رقم طے کرنے کا فیصلہ جمعرات کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں آئی

ہانگ کانگ میں حکومت نے سموکنگ روکنے کیلئے انتہائی انوکھا طریقہ نکال لیا

ہانگ کانگ نے سگریٹ نوشی کی روک تھام کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں شہریوں کو سگریٹ پینے والوں کو گھورنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ حکومت اس وقت انسداد تمباکو کے لیے اقدامات کررہی ہے جہاں اس معاملے پر بحث چل

اداکارہ اشنا شاہ نے آئی فون 15 خریدنے کیلئے اہم چیز بیچنے کی آفر کر دی

آئی فون 15 کی قیمت جان کر اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے کیا گیا دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ امریکی موبائل کمپنی ایپل آئی فون ہمیشہ سے ہی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے اس کے فیچرز، موبائل کا ڈھانچہ اور کیمرے کا زبردست معیار سب

نوازشریف کا فضل الرحمن کو فون، زرداری سے ملاقات پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال کیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل

آصف زرداری کا نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد لاہور میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ

لاہور کے سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت، دبئی میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے اور چند روز یہاں ہی قیام کریں گے۔ آصف

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری میں واپسی ہوئی ہے، وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کریں گے، جس کا اعلان انہوں نے