رحیم یار خان : شادی کے اگلے ہی دن شوہر دلہن کیخلاف تھانے پہنچ گیا

رحیم یارخان میں شادی کے اگلے دن ہی شوہر نے دلہن اور اپنے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ لیاقت پور میں پیش آیا، جہان دلہن شادی کے اگلے ہی روز دلہے سے فراڈ کرکے بھاگ گئی۔ پولیس کے

شاہ رخ خان نے آخر عامر خان کو ایسا لیپ ٹاپ گفٹ کیوں کیا؟

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے ایک مزاحیہ قصہ سناتے ہوئے بتایا ہےکہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیا تھا جو کبھی آن ہی نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے حال ہی میں ٹیکنالوجی اور لیڈر شپ سمٹ میں شرکت کی۔

دیامر: سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ یہ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12 افراد زخمی

امریکا اچانک چین کے ساتھ مذاکرات پر کیوں راضی ہو گیا؟

بیجنگ: تائیوان کے مسئلے پر ہونے والی کشیدگی اور تناؤ کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات بحال ہونا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نمائندۂ خصوصی جان کیری چین پہنچ گئے جہاں وہ اپنے ہم منصب شی زنہوا سے

اسلام آباد : ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے ٹریل تھری زیادتی کیس کے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی، آئی سی سی پی او نے تفتیش کو میرٹ پر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی ہے۔

موٹروے پولیس نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

اسلام آباد: موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کی فرض شناسی و ایمانداری، گمشدہ ہیرے کی انگوٹھی تلاش کرکے مالک کے حوالے کردی۔ حکام کے مطابق لقمان نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ سوات ایکسپریس وے پر سوات سے پشاور کی جانب محو سفر تھا کہ پلئی کے

پاکستان کا کون سا ایئرپورٹ پہلے آئوٹ سورس ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ سٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت

انتہاپسند مودی سرکار نے ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کی انتظامیہ نے ہنوتوا گروپس کے دباؤ میں آکر ایک تاریخی مسجد کو سِیل کر دیا جہاں انتہاپسند ہندو جماعت مندر بنانا چاہتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں ہندوتوا گروپوں نے مہاراشتڑ

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد جانے والے جہازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں روایتی حریف پاکستان اور

گال ٹیسٹ: شاہین آفریدی کی 100 وکٹیں مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور میں سری لنکن اوپنر نیشان مدھشکا کی