وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کوڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو ( ڈی جی آئی بی ) تعینات کردیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی

عوام خبردار! بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر  ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گیس کی

ہالی ووڈ رائٹرز، اداکاروں کی تاریخی ہڑتال، کون سی بڑی فلمیں، سیکوئلز متاثر ہونگے؟

ہالی ووڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال کے بعد اب کئی نامور اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس سے فلم اواتار اور گلیڈی ایٹر کے سیکوئلز متاثر ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ڈینیئل جیسن سوڈیکس اور  سوزن سارینڈن

دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح بڑھ گئی

دریائے ستلج میں بہاول پور اور بہاول نگر کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے، ہیڈ اسلام پر پانی کی آمد و اخراج 14 ہزار 221

9 مئی واقعات سازش، میں واپس آئوں گا، سب کو جواب دینا پڑے گا: پی ٹی آئی چیئرمین

لاہور : 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی

آئی ایم ایف کی مدد سے معیشت کی کایا پلٹ دینگے: شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے ماضی کی پیدا کردہ بداعتمادی کا ذکر کیا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ماضی کی

دہشت گردوں کو افغانستان میں پناہ گاہیں میسر ہیں :وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان دوحہ معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا اور نہ ہی ہمسایہ اور برادر ملک ہونے

ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے : لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بغیر اجازت کسی کا موبائل فون ڈیٹا نکالنا خلافِ آئین ہے۔ عدالت نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والے شخص کو بری کردیا۔ جسٹس علی

آرمی چیف دو روزہ اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی / تہران: پاک فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران

سویڈن میں مزید مقدس کتابوں کو جلانے کی اجازت دے دی گئی

سٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل اور تورات کے صحیفے کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے