سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا

کراچی: دو سال بعد پاکستان اسٹاک یکسچینج کا 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس وقت 100 انڈیکس 1041 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 118

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا اور ان کا کہنا تھا اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 22 فیصد پر

باجوڑ دھماکا: شہداء کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں:سی ٹی ڈی

باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی

امریکا نے ویزا لاٹری کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا نے اس سال H-1B ویزا لاٹری کے دوسرے راؤنڈ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ امریکی امیگریشن آفس ’’یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز‘‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے اس

آج میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کردیا گیا، رزلٹ کیسے معلوم کریں؟

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے رزلٹ کا اعلان کررہے ہیں۔ جماعت دہم (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2023 کا نتیجہ آج صبح دس بجے جاری کیا جائے گا۔ جبکہ جماعت نہم (نویں جماعت) کا نتیجے کا اعلان 26 اگست

بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے والدین یہ خبر ضرور پڑھیں

سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں اب ہر شخص کے پاس موبائل اور سوشل میڈیا تک باآسانی رسائی ہے، کچھ وہ اہم باتیں ہیں جس سے تقریباً 99 فیصد لوگ لاعلم ہیں، آج کل بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فونز، سوشل میڈیا پروفائل بہت عام بات بن چکی ہے۔ کئی

توشہ خانہ بل منظور، اب کون کون تحائف اپنے پاس رکھ سکے گا؟

ملک کی ایوان بالا (سینیٹ) نے توشہ خانہ سے متعلق نیاقانون منظور کرلیا ہے جسے توشہ خانہ کے انضباط و منیجمنٹ کا بل مجریہ 2023 کا نام دیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو وقفہ سوالات پر کارروائی معطل کرنے کی

ناسا بھی سٹریمنگ سروس کے مقابلے میں کود پڑا

یٹ فلکس اور ایسی دیگر سٹریمنگ سروسز کے مقابلے پر امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے نیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سٹریمنگ سروس کو ناسا پلس کا نام دیا جائے گا جس کے لیے کوئی ماہانہ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

لوگوں کی عام غلطی جس سے منہ میں بدبو پیدا ہوتی ہے

منہ سے بُو آنا وہ اہم اور عام مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے، کئی وجوہات ہیں جن کے سبب آپ کے منہ سے ناگوار بو آتی ہے جس کا احساس ناصرف آپ کو خود بلکہ آپ سامنے موجود شخص کو بھی ہوجاتا ہے۔ یہ یقیناً ایک ناگوار چیز ہوتی ہے اور اس کا

مذاق مہنگا پڑ گیا، غیر ملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جھوٹی پوسٹ لگانے والے پر کیا گزری؟

غیرملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جعلی پوسٹ لگانے والے صارف محمد گلاب کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشہ دنوں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں غیر ملکی خواتین کی آمد اور ان کی شادیاں کرنے کی خبریں سامنے آئیں۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز