حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ

سلام آباد: ہفتہ بھر کی مہمان حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے

فاسٹ کے شوقین ہیں تو اسکے تباہ کن نتائج بھی جان لیں

اگر آپ فاسٹ فوڈ کھانے کے شوقین ہیں تو طبی سائنس کا ماننا ہے کہ یہ عادت آپ کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات تو بیشتر افراد کو معلوم ہے مگر یہ غذائیں جسم پر حقیقی معنوں پر کیا اثرات مرتب کرتی ہیں اس کا علم بیشتر افراد کو نہیں

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023ء کی قومی اسمبلی نے بھی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور ہونے کے بعد ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل

سیلفی کے شوق نے غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد کی جان لے لی

بالا کوٹ: گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار کے کنارے سیلفی لینے والی غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق خاتون سیاح کا تعلق انگلینڈ سے بتایا جاتا ہے، دوسرا جاں بحق ہونے والا نوجوان مقامی ہے، دونوں کی لاشوں کو مقامی

سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے: شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف

سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، دوسرے مرحلے میں سپیشل اکنامک زونز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت لاہور ائیر پورٹ پر اہم اجلاس ہوا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیش آنے والے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن منصور قادر، چیف

خطروں کا کھلاڑی ہانگ کانگ میں 68 منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک

فرانس سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی ریمی لوسیڈی ہانگ کانگ میں 68 منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ ریمی لوسیڈی 68 منزلہ عمارت کی چھت سے کودنے کے خطرناک اسٹنٹ کے دوران 721 فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوئے۔ برطانوی میڈیا کے

ایل پی جی مزید مہنگی، 24 روپے فی کلو اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 282 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1083روپے

حکومتی اتحادیوں کو 2دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈ لائن

حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اپنی قیادت سے مشاورت سے 2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ حکومتی اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کا نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں