یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں: حامد خان

لاہور: سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں، اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، 25 اکتوبر کو…

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد: پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے تک ہوا، جس میں تحریک انصاف کے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست، حامد خان نے چیف جسٹس کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور حامد خان ایک دوسرے کے سامنے آگئے، تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف…

’’ والد کے کہنے پر غائب ہوا‘‘ زین قریشی کا ویڈیو بیان

ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے قبل غائب ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی،والد نےلاہور بلایا اور کہا کسی صورت…

بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے شادی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے بیٹے کا نکاح پاکستان میں مقیم لڑکی سے آن لائن ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں آن لائن نکاح کی تقریب جوڑے کی ویزے کے لیے متعدد درخواستیں مسترد ہونے…

اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق کا لاری اڈے کا دورہ، سویٹس اینڈ بیکرز کی بھی چیکنگ

بورےوالا(سید ساجد حسین نقوی) اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق احمد نے لاری اڈہ کا وزٹ کیا اور مختلف اڈوں پر کرایہ نامے چیک کیے۔ اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق احمد نے مسافروں سے بھی کرایہ کے بارے دریافت کیا،اور ٹرانسپورٹرز کو کرایہ…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا…

مخصوص نشستوں کےکیس پر سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کردی

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس پر  سپریم کورٹ کے اکثریتی 8 ججز  نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ سے دوسری وضاحت دی گئی ہے۔ اکثریتی ججز کے مطابق الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر…

آئینی ترامیم: شہباز شریف اور بلاول کی مولانا کو رات گئے منانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹوکی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کومنانے کی کوششیں جاری ہیں اور دونوں رات گئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی، یہ ملاقات رات ڈیڑھ بجے کے قریب ہوئی۔ جے یو آئی…

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 2  دن کے لیے  دفعہ 144 نافذ کردی،صوبے میں کل تمام سرکاری ونجی سکول ،کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کل تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی…