سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ پر 21 اگست تک نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نیب لاہور کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو مالی بے ضابطگیوں کے

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پولیس کی گاڑیاں اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمہ میں

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، سابق وزیر اطلاعات فواد

ایک تیندوا اور 50 بندروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ رکی ڈا فونسیکا نے جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل

سردار اختر مینگل نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف پھٹ پڑے

سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگراں وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ سے ان

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر

شاہد آفریدی نے اپنی شادی کے بارے میں والدین سے کیا کہا تھا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود والدین سے کہا کہ ان کی شادی جلدی کردیں۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے تھے جس دوران انہیں میزبان کی جانب سے ان کی شادی کی شیروانی میں ہنستی ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ سلام آباد

الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چینی وزارت خارجہ

چین نےگوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔