ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی

ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے ساتھی بریڈلی شرمین سے ہوئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پرفرد جرم عائد کر دی گئی۔ ٹرمپ پر سال 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر گرینڈجیوری نے فیصلہ سنایا جس نے پیر کے روز ایک دن کی سماعت کے بعد سابق صدر پر

شہباز شریف کے قریب ترین 3 سینئر سول بیوروکریٹس نگران وزیراعظم کے ساتھ بھی کام جاری رکھیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے تناظر میں سول انتظامیہ میں کوئی بڑا ردوبدل نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیشرو شہباز شریف کے تین سینئر قریبی ساتھیوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ فوری طور پر کسی وفاقی

توقع ہے نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ میں کمی آئیگی: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہتر یہی ہوگا نگراں سیٹ اپ میں ایسے لوگ آئیں جو واقعی

گولفر باپ بیٹے کی محبت نے تاریخ رقم کر دی

لاہور : گولفر باپ کی گولفر بیٹے کے ساتھ محبت نے تاریخ رقم کر دی۔ حمزہ امین نے چند روز قبل آسٹرین اوپن گولف چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیمپئین شپ کے فاتح حمزہ امین کے کیڈی ان کے والد تھے؟

بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے

عمران خان کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے

شاہین شاہ آفریدی کا آئی ایل ٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا

لاہور: شاہین شاہ آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ 3سال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ پیسر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈیزرٹ وائپرز کا حصہ بن کر پرجوش ہوں، یو اے ای میں پاکستانی شائقین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے،

مسک اور زکربرگ کی فائٹ کیلئے قدیم اکھاڑے کا انتخاب کر لیا گیا

سان فرانسسکو، امریکا: ٹیسلا اور X کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ ان کی لڑائی اٹلی میں قدیم اکھاڑے کولوزیئم میں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے

نگران وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر ) مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا

کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہےکہ ایم کیو ایم اور پی پی پی میں امیدوار پر اتفاق ہوگیا ہے، ایم کیوایم رابطہ