بابر اعظم کی شادی کی خبر،بابر کے والد کا بیان بھی سامنے آگیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ گزشتہ روز بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی تھی کہ قومی ٹیم کے کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا، ذرائع

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہوا ہے۔ تاہم اس حوالے سے باضابطہ

جلد نیند کیسے آئے؟ نیند سے متعلق گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانیوالے 5 دلچسپ سوالات

بے خوابی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، ذہنی تناؤ ، کوئی بیماری، یا سوچوں میں گم رہنا وغیرہ جس کی وجہ سے گھنٹوں بستر پر لیٹے رہنے کے باوجود نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر مکمل نیند نہ لی جائے تو اس سے انسان کے جسم میں

ڈی سی پنڈی کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈپٹی کمشنرکا کسی کوکسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنےکا اختیاربحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلے کا حکم

سلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔ راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

خلا سے لی گئی دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

دبئی : متحدہ عرب امارات کے خلا باز نے خلا سے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی تصاویر شیئر کر دیں۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز سلطان النیادی، اس وقت بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لئے 6 ماہ کے خلائی مشن پر ہیں،

میسجنگ ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی

نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے- ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال