دہشتگردوں، انکے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور اکسانے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ کے قریب

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس انویسٹی گیشن کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ درخواست

لکی مروت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے لنڈیوا میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے نتیجے

زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی‘، ڈولی میں موجودگلفراز کی گفتگو

خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں  پھنسے رہنے والے گلفراز نے بتایا  کہ  ہمارے علاقے میں

رضوانہ تشدد کیس: سول جج عاصم حفیظ کونوکری سے برخاست کرنیکی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کونوکری سے برخاست کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی جانب سے تشدد کیس میں سول

عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جو آئین کے آرٹیکل 186۔اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔

چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا: مریم

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر

خودکش حملہ آور جہنم کے کتے ہیں ان سے نہیں ڈرتے: نگران وزیراعظم

گران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم سے متعلق اہم ریمارکس سامنے آئے ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت چیف جسٹس

عمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو اس میں مداخلت کر سکتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے