ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے شہری کی ہلاکت پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ میں طلب

پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے 3 طلبہ کا 9 ویں جماعت کا رزلٹ آگیا

بٹگرام چیئرلفٹ میں پھنسے میٹرک کے 3 طالب علموں کا نویں جماعت کا نتیجہ آگیا۔ بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے عطا اللہ ولد کفایت اللہ شاہ 442 نمبر لے کر کامیاب ہوئے جبکہ نیاز محمد ولد عمر زیب نے 412 نمبرز لیے۔ بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

اسلام آباد: پرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پوسٹنگ تبادلے ہوسکتے ہیں نہ حکومت پر صدر کی درخواست لازم ہے۔ نارکوٹکس ڈویژن کی سیکرٹری کی حیثیت سے کام کرنے والی 22 گریڈ

انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا

ملک میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر 35 پسے اضافے کے بعد 297.13 روپے کا تھا۔ آج روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر

رینجرز نے بھارت سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی، 6 بھارتی شہری گرفتار

پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی سمگلرگرفتار کیے

نیب ترامیم سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا، عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد: نیب ترامیم سے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو ریلیف مل گیا۔ سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ

ایمان مزاری کی ضمانت منظور، علی وزیر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد کی عدالت نے کارِسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کونقصان پہنچانےکے کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی جب کہ علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایمان مزاری اور علی

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید اور 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک، ایڈیشنل سیشن جج اٹک کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ اٹک جیل میں ناروا سلوک بارے ایڈیشنل سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے رپورٹ پیش کر دی۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15 اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان نے کہا کہ چیئرمین