بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا

بجلی کب سستی ہوگی؟ نگران وزیر توانائی نے صاف صاف بتا دیا

نگران وزیر توانائی محمد علی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی اور لوگ بل ادا نہیں کرتے اس وقت تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی محمد

مودی کا نیا الیکشن ڈراما، انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدت پسند ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہر وہ اقدام کرنے پر تُل گئے ہیں جس کی ماضی میں کوئی نظیر بھی نہ ملتی ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم

باسکٹ بال میچ، کہنی لگنے سے سربیا کے کھلاڑی کا گردہ ضائع

منیلا: باسکٹ بال میچ کے دوران مخالف پلیئر کی کہنی لگنے سے سربیا کے کھلاڑی کا گردہ ضائع ہوگیا۔ منیلا میں باسکٹ بال ورلڈ کپ میں 30 اگست کو سربیا اور جنوبی سوڈان کے میچ میں سربیا کے فارورڈ پلیئر بوریسا سیمانک حادثاتی طور پر جنوبی

ایشیا کپ :افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست، سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جس کے ساتھ ہی نیپال کے بعد اب افغانستان بھی ایشیا کپ

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا بڑا قدم، ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سسٹم سے آن لائن میں تبدیل

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کی جانب سے ٹیکس پیئرز کی آسانی کے پیش نظر بڑا قدم، ٹیکس کی ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سسٹم سے آن لائن کر دیا گیا- ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ ٹیکس پیئرز اپنے متعلقہ بینک میں موجود اکائونٹ کے

چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ، شوگرملوں کے گیٹ پر ایف بی آر ٹیمیں تعینات

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت فوڈ سکیورٹی کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آرنے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے سمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ ذرائع کا

ایشیاکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، پلیئنگ الیون سے اہم کھلاڑی آؤٹ

یشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے

کراچی:خواتین اساتذہ سے پرنسپل کی زیادتی کا کیس، متاثرہ ٹیچر نے پولیس سے رابطہ کرلیا

کراچی: گلشن حدید میں نجی اسکول کے پرنسپل کی خواتین ٹیچر سے مبینہ زیادتی کے کیس میں ایک متاثرہ ٹیچر نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔ مقدمے کے تفتیشی افسر نے تصدیق کی کہ ایک متاثرہ خاتون نے پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد خاتون کا بیان

ایسا اب تک نہیں لگا کہ فوج حکومت کو ڈکٹیٹ کر رہی ہے:انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ فوج حکومت کو ہر اس