انسداد دہشتگردی عدالت: پرویز الٰہی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے پرویز الٰہی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا

خسارے میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا جائے۔ نگران وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) اور نجکاری ڈویژن سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیڈرل بورڈآف

چترال: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے 4 جوان شہید، 12 دہشتگرد ہلاک

چترال کے علاقے کیلاش میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے 2 فوجی چوکیوں پر حملہ کیا گیا جس میں پاک فوج کے 4 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

ایشیا کپ: بولرز، بیٹرز کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بنگلادیش کا194 رنز کا ہدف با آسانی 40 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، امام الحق 78 اور محمد رضوان 63 رنز بناکر

دل پھینک لڑکی تھی اگر مانی سے شادی نہ ہوتی تو میری 5 سے 6 شادیاں ہوتیں: حرا

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ اگر میری شادی مانی سے نہ ہوئی ہوتی تو میری 5 سے 6 شادیاں ہوتیں۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی و ی کے پروگرام میں شریک ہوئی تھیں جس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کی

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا ہے۔

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرکو 3 ایم پی او اختیارات استعمال کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کس اختیار کے تحت ایم پی او آرڈرز جاری کر رہے

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر ہائیکورٹ برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت

پریس کانفرنس کا ارادہ ہے نہ کسی سے ملاقات کا: پرویز الٰہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہےکہ ان کا پریس کانفرنس کا بالکل ارادہ نہیں۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الٰہی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھے