ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں کم ہو گئیں

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں 10 روپے، بلوچستان میں 5 روپے اور پشاور میں ایک روپے سستی ہوگئی۔ چینی کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں ایک کلو چینی 166، پشاور میں

نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی بھی منظوری دیدی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ نیپرا

پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر فیصلے سے پھرگئی

کیا 5ہزار کا نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے؟ وزیر اطلاعات کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپےکے نوٹ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے ایکس پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا جعلی نوٹی فکیشن شیئر کیا ہے جس میں

معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کا خاتمہ کیا جائے کا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمےکے لیے حکومت کی مکمل معاونت کی جائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

سعودی ولی عہد اور روسی صدر کا توانائی مارکیٹ میں استحکام پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے توانائی کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے

یوٹیوب میں 2 بڑی اہم تبدیلیاں

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں ایک

پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر چھپ گیا

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس سے قبل بھارتی میڈیا نے خاندانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑے کی شادی کی تقریب 23

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو ایوارڈ کے لیے