پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ بکتر بند گاڑی میں جانے سے انکار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس پرویز الٰہی کو لینے کمرہ

آڈیو لیکس کمیشن کیس: پی ڈی ایم حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوش دامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے، جسٹس مظاہر نقوی،

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل

پاکستان کی کوششیں کامیاب ، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی

افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگے جن سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ

ہائیکورٹ کے 11 ججوں کو 36 کروڑ روپےکے بلاسود قرضے دینے کی منظوری

پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔ نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔ ججز کو ان کی 3 سال کی

شاہ رخ خان کی فلم جوان سینماؤں میں ریلیز، بھارت بھر میں جشن کا سماں

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما

واٹس ایپ کے تمام صارفین اب ایچ ڈی فوٹوز اور ویڈیوز بھیج سکتے ہیں

اگست میں مارک زکربرگ نے اعلان کیا تھا کہ واٹس ایپ میں ایچ ڈی فوٹوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جبکہ ایچ ڈی ویڈیوز کا فیچر بھی جلد میسجنگ ایپ کا حصہ بنے گا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ ڈی فوٹوز اور ایچ ڈی ویڈیوز کا فیچر

فرانسیسی عدالت نے سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار دیدیا

فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے سکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی سٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ سکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی قانونی

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 304 روپے 94 پیسے پر بند ہوا، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے