بجلی چوری میں ملوث ہونے کا شبہ، کمپنیوں کے 1937 افسران کے تبادلے

اسلام آباد: انتظامیہ نے بجلی چوری کے معاملے پر تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کےخلاف بڑی کارروائی شروع کردی۔ سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کی تقیسم کار کمپنیوں نے گریڈ سترہ سے بیس کے

آئی ایم ایف کی شرط، گیس کی قیمت میں 50 فیصد زائد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل

’اوئے روٹی وی اے‘، بابر کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روٹی کا تذکرہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی

دبئی کی سڑکوں پر لڑکیوں کی ون ویلنگ، جرمانے،موٹر سائیکلیں ضبط

دبئی کی سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے اور موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والی لڑکیوں کو ٹریفک پولیس کے دفترمیں طلب کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کی سڑکوں پر موٹرسائیکل سوار لڑکیوں کی ون ویلنگ، ہاتھ چھوڑ کر بائیک چلاتے اور چلتی موٹر

اپنے آئی فونز فوری اپ ڈیٹ کریں، ایپل کا صارفین کو مشورہ

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو ایپل نے ڈیوائس کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی او ایس 16 پر چلنے والے آئی فونز اور آئی پیڈزکے لیے سکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں تاکہ ایک بڑی سکیورٹی کمزوری کو دور کیا جاسکے۔

یوٹیوب سے پیسے کمانے کیلئے کم از کم کتنے سبسکرائبرز درکار ہوتے ہیں؟

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ مگر یوٹیوب ویڈیوز سے کمانے کے لیے کسی اکاؤنٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ اچھی خبر تو یہ ہے کہ یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے

عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات سے متعلق رپورٹ جعلی ہے: وکیل نعیم پنجوتھا

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا نے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے آج رخصت پر جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سائفر کیس کی سماعت بغیر

عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کے خلاف عسکری ٹاورپرحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی

یاسمین راشد 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر یاسمین راشد کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے یاسمین راشد کے خلاف اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اورجلاؤ گھیراؤ کے

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ موجودہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج