عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں 184/3کے تحت دائر کی گئی اور یہ آئینی درخواست ایڈووکیٹ

ماہرہ خان کی شادی کیلئے فلم کا شیڈول تبدیل کر دوں گا:ہمایوں سعید

معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا۔ اداکار نے کہا ہے کہ میری زندگی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سوشل میڈیا کو

سیکرٹ ایکٹ عدالت کےجج پھر چھٹی پر چلے گئے، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سائفر کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے بارے میں عدالتی عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو آگاہ کر

ہم سب کو سیاست کی بجائے معیشت کی پہلے فکر کرنی چاہیے : آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائےگا اور مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ

مراکش میں خوفناک زلزلہ،ہر طرف تباہی، 632 افراد جاں بحق

مراکش میں گزشتہ شب آنے والے خوفناک زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں تقریباً 632 افراد ہلاک، سیکڑوں عمارتیں منہدم ہوگئیں اور ہزاروں شہریوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مراکش کے جنوب مغربی علاقے

چترال دہشتگرد حملہ “آئسولیٹڈ” واقعہ، افغان حکومت کا تعلق نہیں : نگران وزیر خارجہ

گران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے رواں ہفتے خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کو ایک ’آئسولیٹڈ واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس کا افغان حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغانستان

ملکی معیشت کی ترقی کے لئے روڈ میپ وضع کر لیا گیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں معاشی اور انتظامی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے اور ملکی معیشت کی ترقی کیے لیے روڈ میپ وضع کیا گیا۔ وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے

چترال دہشتگرد حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارتخانے کے سربراہ

سٹاپ لسٹ میں مزید اضافہ، بلاول اور مراد علی شاہ کے قریبی ساتھیوں کے نام بھی شامل

ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے تیار کی گئی سٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی

ورلڈکپ : “فیب 5” کی ویڈیو جاری کر دی گئی

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے لیے براڈ کاسٹرز نے جمعہ روز فیب 5 کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس نے دنیائے کرکٹ کے ٹاپ 5 بیٹرز کو ویڈیو میں دیکھایا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان