ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، پرچہ آؤٹ کرانے کا منصوبہ ناکام، متعدد طلبا گرفتار

ملک بھر میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ کا امتحان آج لیا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ہور ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں طلبا حصہ لے رہے ہیں۔ اس

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی: امریکی سینیٹر

واشنگٹن: امریکی سینیٹر کرس وان ہالن نے کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی اور یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں۔ پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹرکی

ایشیا کپ سپر فور ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے کے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا، پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک

بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولر ہی جتواتے ہیں : بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فاسٹ بولنگ لائن اَپ اسوقت دنیا کی بہترین بالنگ ہے، بڑے میچز اور ٹورنامنٹس فاسٹ بولرز ہی جتواتے ہیں۔ ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے

 فیصل آباد : ایریا مینیجر، بینک کی 8 برانچز کا عملہ 1 ارب لے کر بیرون ملک فرار

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں نجی بینک کا ایریا منیجر اکاؤنٹ ہولڈرز کے ایک ارب روپے سے زائد لے کر بیرون ملک فرار ہوگیا، شکایات پر ایف آئی اے اور بینک کی ٹیم نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے

گھر کے معاملات میں آصف زرداری کا پابند ہوں، سیاسی معاملات میں نہیں : بلاول

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان کا مطلب کیا ہے؟۔ پیپلز پارٹی کی

سونا ایک ہفتے میں فی تولہ 27 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوا ہے۔ ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 12ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں ایک ہفتےکے دوران فی تولہ سونا 27 ہزار 800 روپے

ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کیخلاف میچ کیلئے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

ایشیا کپ ون ڈے کے سپر فور مرحلےکے لیے پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلا دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ

بجلی چوری کی روک تھام، تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کیخلاف مقدمات درج، 21 گرفتار

بجلی چوری روک تھام کیلئے تقسیم کارکمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آرز درج کرلی گئی ہیں اور 21 کو گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈسٹری

یوکرین کو سیٹلائٹ کے استعمال کی اجازت نہ دیکر روس کو بڑے حملے سے بچا لیا: ایلون مسک

واشنگٹن: ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرین کی سٹیلائٹ استعمال کرنے کی اجازت مسترد کر کے روس کو بڑے حملے سے بچایا۔ ٹیسلا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایکس پر بیان میں کہا کہ روسی بندرگاہ کے قریب سٹار لین