جوکووچ چوتھی بار یو ایس اوپن ٹینس کے چیمپئن، 24 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا

نیویارک: سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ جوکووچ نے فائنل میں روس کے میدودیو کو سٹریٹ سیٹ میں مات دی، فائنل میں جوکووچ کی جیت کا سکور 6-3، 7-6 اور 6-3 رہا۔ سربین ٹینس سٹار نے مارگریٹ کولٹ کا سب سے زیادہ 24

بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز قابل تعریف ہیں: جسٹس عمر عطا کی نامزد چیف جسٹس کی تعریف

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپنی الوداعی تقریر میں تعریف کی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے اپنی الوداعی تقریر میں کہا کہ بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وسیم اکرم کے خوابوں میں ویرات کوہلی آنے لگے

سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی خواب میں نظر آنے لگے۔ اسٹار اسپورٹس سے گفتگو کے دوران وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ میچ سے قبل جب آج ویرات کوہلی سے ملاقات ہوئی تو ان کو بتایا کہ ’ اب مجھے آپ خوابوں میں

کولمبو میں پاک بھارت میچ کیلئے موسم آج بھی ناسازگار، صبح سویرے بھی بارش

اتوار کے روز ایشیا کپ ون ڈے میں ہونے والا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جو آج وہیں سے شروع کیا جائے گا۔ لیکن کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات اب بھی سازگار نہیں، اتوار کی رات سے مسلسل بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے

بھارتی بولر بمرا نے نوزائیدہ بیٹے کیلئے تحفہ دینے پر شاہین شاہ کے نام بڑا پیغام جاری کردیا

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستانی اسٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے نومولود بیٹے کے لیے تحفہ دینے پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ اتوار کی شب ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران شاہین نے جسپریت بمراہ سے ملاقات کی اور

8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا

اسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہےکہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا ہے۔ ٹوئٹر ( ایکس ) پر سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری سے متعلق اعداد و

آئینی ایشوز میں الجھا کر سپریم کورٹ کا امتحان لیا گیا: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا

خدا نے بنایا تو کیا بنایا نسیم شاہ بنایا‘ ، بھارتی دوشیزہ پاکستانی کرکٹر پر فریفتہ

بھارتی لڑکی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی کی بھی دیوانی ہوگئی- نسیم شاہ کی بھارتی فین ایشا شاہ پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے گزشتہ روز بھارت کے شہر ممبئی سے کولمبو پہنچی تاہم میچ معطل کیے جانے کے بعد

پاکستان بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ، سیکڑوں غیرقانونی کنکشن منقطع، مقدمات درج

بجلی چوری کی خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، میانوالی، سرگودھا، راجن پور حیدرآباد، بدین، جیکب آباد اور کشمور سمیت ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کے علاوہ سیکڑوں غیرقانونی کنکشن

سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مظفرگڑھ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ مولانا کا گورنر بنا تو وہ مہنگائی بھول گئے ہیں۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر قوم کی بات نہ سنی گئی تو شٹر ڈاؤن