سانحہ بلدیہ فیکٹری اپیلیں : رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت برقرار ، رؤف صدیقی بری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں جبکہ سابق صوبائی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو بری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

کولمبو: کولمبو میں کرکٹ کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں، پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج سارا دن وقفے

شاہین آفریدی کا بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کے نومولود بچے کیلئے تحفہ

کولمبو:پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے انڈین باؤلر جسپریت بمرا کو ان کے نومولود بچے کیلئے تحفہ دیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا کو باپ بننے پر مبارکباد پیش کی، اس موقع پر شاہین آفریدی

آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم سے ون ڈے کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر ایک روزہ کرکٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔

ایشیا کپ: بارش آج پھر جیت گئی، پاکستان اور بھارت کا میچ معطل

ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔ بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا اور آج معطل کر دیا گیا۔ میچ

عوام کیلئے پٹرول بم پھر تیار، پٹرولیم مصنوعات 15روپے تک مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان

اتحادی جماعتیں خوفزدہ، الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں :بلاول

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔ حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے کبھی مجھے

لوگ لائف پارٹنر کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ سائنسدانوں کا دلچسپ انکشاف

ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی محسوس کیا ہو کہ شادی کے کئی برس بعد شوہر اور بیوی دیکھنے میں کافی حد تک ایک جیسے نظر آنے لگتے ہیں۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی زندگی میں کافی کچھ مشترک ہوتا ہے، کچھ کے تو چہرے بھی ایک دوسرے سے ملنے جلنے لگتے ہیں۔ یہ

بل گیٹس نے مقبول ریسٹورنٹ کو بک کرکے حیران کن آرڈر دے دیا

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور تصور کیا جا سکتا ہے کہ اگر وہ کسی ہوٹل کا رخ کریں تو وہاں کے بہترین پکوان کھانا پسند کریں گے۔ مگر جب بل گیٹس نے سپین کے ایک مقبول اور مہنگے ترین ریسٹورنٹ کو

آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی

ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی فون 15 کے ڈمی یونٹس دکھائے گئے جس سے عندیہ ملتا