صدر عارف علوی نے ملک میں 6 نومبر کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز کردی۔ صدر عارف علوی نے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ میں نے9 اگست کووزیراعظم کےمشورے پرقومی اسمبلی

وفاقی وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد میں مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی بقایا جات کے نادہندہ حکومتی اداروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ دستاویز کے مطابق وزارتو

کابینہ ارکان کا تقرر کرتے وقت سیاسی وابستگی والے افراد سے اجتناب کیا جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو ہدایت کی ہےکہ کابینہ ارکان کا تقرر کرتے وقت ان افراد سے اجتناب کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ سپیشل

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں توسیع، ہتھکڑی لگا کر پیش کیا گیا

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سائفرکیس میں شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر خارجہ کو

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے سرپر بند ہونے کے خدشے کی تلوار لٹکنے لگی

کراچی: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سرپر بند ہونے کے خدشے کی تلوار لٹکنے لگی۔ پی آئی اے کے سینئر ڈائریکٹر نے انکشاف کیا کہ نگران حکومت نے 23 ارب روپے فوری فراہم نہ کیے تو 15 ستمبر تک فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ ہے۔  اس کے علاوہ

پاکستان میں کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و رسوخ ہو گا: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و روسوخ ہوگا۔ دورہ گلگت کے دوران ادارہ امراض قلب میں اوپی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ، پاکستان کی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار

حکومت کو جمع کرائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو جمع کرائی گئی ایک روپرٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان

سائفر کیس: اٹک جیل میں آج عمران خان سے کیا پوچھا گیا؟

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی آج اٹک جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اٹک جیل میں

چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہیں، مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے: بلاول

مظفر گڑھ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے (ن) لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو نہیں پتا الیکشن کب ہوں گے، مجھے نہیں پتا الیکشن کب ہیں لیکن ایک جماعت خود الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے۔ مظفر گڑھ میں