سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے

انٹیلی جنس بیورو نے ملک اور معیشت کا خون نچوڑنے والے مافیاز کیخلاف رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد: سمگلنگ، ٹیکس چوری، منشیات کے کاروبار، کرنسی کے غیر قانونی کاروبار اور افغان تجارتی راہداری (ٹرانزٹ ٹریڈ) کے غلط استعمال کے حوالے سے انٹیلی جنس بیورو کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ مختلف مافیاز ملک اور اس کی معیشت کا خون نچوڑ رہے

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ

فیصلہ کُن آپریشن کا بھی حکم دیا ہے/ فائل فوٹو کراچی: نگران سندھ کابینہ نے شہر قائد میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں

سندھ: کچے میں انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا حکم، فوج کیساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ

کراچی: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کچے میں انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنےکا حکم دے دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی

چترال سمیت دیگر مقامات پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے جس پر تشویش ہے: پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سمیت دیگر مقامات پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے، افغانستان کی قائم مقام حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات یقینی بنائے۔ ترجمان

مستونگ میں دھماکا، جے یو آئی کے حافظ حمد اللہ زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے سے جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے. بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ، حافظ

10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ

10 سال کی بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب ملزمان بچی کا والد عرفان، سوتیلی والدہ بینش اور چچا فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔ برطانوی پولیس سارہ شریف ہلاکت کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عرفان، بینش اور فیصل

صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی: ذرائع کا دعویٰ

صدر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھتے ہوئے تجویز دی ہے کہ عام انتخابات پیر 6 نومبر 2023 تک ہونے چاہئیں۔ صدر عارف علوی نے بدھ کو چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام

عام انتخابات کی تاریخ: عارف علوی کے خط اور صدر مملکت کے ٹوئٹ میں تضاد پر تجزیہ کار حیران

صدر پاکستان ڈاکڑ عارف علوی کے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط اور صدر مملکت کے ٹوئٹ میں تضاد پر تجزیہ کار حیران ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ

پی آئی اے کو آپریشن جاری رکھنےکیلئے وزارت خزانہ سے فنڈز ملنےکا امکان

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے قومی ائیر لائنز پی آئی اےکو آپریشن جاری رکھنےکے لیے 14 ارب روپے جاری کرنےکی منظوری دیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پی آئی اے کے ذمہ 260 ارب روپے قرض کی