’احمقانہ فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان پی سی بی پر پھٹ پڑے
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر پی سی بی کو کھری کھری سنا دیں ۔
اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابراعظم، نسیم…