ڈی چوک احتجاج، علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ع٘طیٰ خان…