دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہونگے، ایران کا امریکہ کو سخت جواب
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے نتیجے میں امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، چاہے معاملہ جوہری پروگرام کا ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو۔
عرب میڈیا کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…