Browsing Tag

United States

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے نشانہ بنایا: ایرانی پاسدران انقلاب

ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ’کم فاصلے پر مار کرنے والا پروجیکٹائل‘ استعمال کرتے ہوئے حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو پاسداران انقلاب کے بیان…

اسرائیل کو ہنیہ کو قتل کرنے کیلئے امریکہ سے گرین سگنل ملا: ایرانی انٹیلی جنس وزیر

تہران: ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے لیے امریکا کی جانب سے گرین سگنل ملا ۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق، یہ بیان اسماعیل خطیب کی طرف سے ہنیہ کے خاندان، حماس…

امریکہ نے نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ شیخ محمد سے ڈیل کر لی

واشنگٹن: امریکی پراسیکیوٹرز نے 9/11 کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ ڈیل مبینہ طور پر سزائے موت کے مقدمے سے بچنے کے بدلے میں کی گئی ہے۔ شیخ محمد اور دو دوسرے ملزمان کے ساتھ معاہدے ان کے…