سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
لاہور: سموگ کی شدت میں کمی کے باعث پنجاب بھر کی طرح لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
محکمہ ماحولیات نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز…