میاں احمد علی نے گورنمنٹ ہائی سکول بھٹہ محبت کے سینئر ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا
اوکاڑہ : میاں احمد علی نے گورنمنٹ ہائی سکول بھٹہ محبت کے سینئر ہیڈ ماسٹر کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ ان کی تعیناتی مقامی تعلیمی حلقوں اور اہل علاقہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…