دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ممبئی: بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی آمد کا اعلان کیا گیا۔
سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق رنویراور دیپکا کے…