مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کا جامعہ پنجاب کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ
لاہور: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے جامعہ پنجاب کے شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر سے ملاقات کی۔
قیصر شریف نے ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کو چیئرپرسن پیمرا کونسل آف کمپلینٹس…