Browsing Tag

PMLn

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی نے 2 مطالبات سامنے رکھ دیے

اسلام آباد: حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ابتدائی مطالبات پیش کردیے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس…

پی ٹی آئی کا 24نومبرکواحتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

لندن :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پرتبادلہ خیال

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم…

آئینی ترامیم پر مشاورت: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد: آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت نے اپنا مسودہ پیش کردیا مگر جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے مسودے پیش نہیں کیے۔ کمیٹی میں…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں آئینی ترامیم پر اتفاق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شامل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پراتفاق کر لیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر…

’’ عاجزی سیکھیں،اللہ سے معافی مانگیں‘‘ نواز شریف کا عمران خان کو درس

لاہور: پاکستان تحریک انصاف  کے پنجاب کے مختلف علاقوں میں جاری مظاہروں کے درمیان، مسلم لیگ ن  کے صدر نواز شریف نے جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے کہا کہ وہ عاجزی سیکھیں اور بلند و بانگ دعوے کرنے سے گریز کریں اور اللہ سے معافی…

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے حامی مرد و خواتین کی شادی ہونا مشکل : سروے

لاہور: 44 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی ، ن لیگ اور دیگر  مخالف سیاسی نظریات رکھنے والے خاندانوں اور  ووٹرز کے درمیان شادی جیسے رشتوں کو مشکل قرار دیا ہے۔ عوامی آرا جاننے کیلئے مشہور ادارے گیلپ پاکستان نے ملک میں شادیوں کے رجحان سے متعلق…

فیصلہ سازوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، 9 مئی حکومت کی انشورنس پالیسی ہے: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکرات میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت صرف فیصلہ کرنے والوں سے ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ریمارکس دیئے کہ 9 مئی…

عمران خان کو آئندہ دنوں میں نئے کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا: رانا ثناءاللہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو سائفر کیس میں ریلیف ملنے کے دو روز بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان کے خلاف نئے مقدمات بنائے جائیں گے۔ سابق…