فیروز خان کی زندگی کا نیا باب شروع، دوبارہ دلہا بن گئے
کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے جب وہ ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، ہفتے کی صبح ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد انکے مداحین حیران رہ گئے ہیں۔
یہ ویڈیوز سب سے…