Browsing Tag

Pakistan

صدر زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں مجوزہ آئینی ترامیم اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں جمعرات کو ہونے والی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم…

تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی تو زندگی بدل گئی: ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ان کی زندگی تبدیل ہوگئی ۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے زندگی میں جو تبدیلی محسوس ہوئی وہ بیان سے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے  7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

آگے بڑھو: گوگل کا فیوچر فارورڈ پاکستان کو فعال بنانے کا عزم

اسلام آباد : گوگل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں "آگے بڑھو: گوگل فار پاکستان" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے مستقبل کے مواقع کو کھولنے کے لیے گوگل کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا گیا اور حاضرین کوتازہ ترین…

پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش سے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش

بنگلا دیش نے  سیریز میں دو  صفر سے وائٹ واش کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بنگلا دیش نے دونوں میچز بآسانی جیتے، دوسرے ٹیسٹ میں 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

مکسڈ مارشل آرٹس کے فروغ کیلئے پاکستان اور تھائی لینڈ کی فیڈریشنز میں معاہدہ

بنکاک: پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن ( پی ایم ایم اے ایف) نے تھائی ایسوسی ایشن آف مکسڈ مارشل آرٹس کے ساتھ کھیل کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (پی ایم ایم اے ایف) کے…

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

پیرس: پاکستان کے جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسٹیڈ ڈی فرانس میں کوالیفکیشن راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کے بعد اولمپک فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔ ارشد ندیم نے پول بی میں تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے 86.59 میٹر کا تھرو کیا۔ بھارت کے نیرج…

آئمہ بیگ کو عمرہ کے بعد جدہ میوزک نائٹ میں پرفارم کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستان کی مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں سعودی عرب میں 'جدہ سیزن' میوزک نائٹ میں پرفارم کیا، جس کے بعد گلوکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی اور انڈونیشیائی موسیقی کا جشن منانے والے اس ایونٹ میں ہزاروں…

عمران خان سے ملنے کی کوشش پر برطانوی صحافی پاکستان سے ڈی پورٹ

اسلام آباد: پاکستان نے برطانوی صحافی چارلس گلاس کو جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے پر ملک بدر کر دیا۔ چارلس گلاس، جو مبینہ طور پرعمران خان کے دوست ہیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے اور سابق وزیراعظم سے ملنے کی…

پٹرول کی قیمت کا تنازع: الجھن کیوں پیدا ہوئی؟

اسلام آباد: جمعہ کی رات پٹرول کی قیمت میں زبردست کمی کی خبر ملنے کے بعد زیادہ تر پاکستانی خوش تھے، لیکن ان کی خوشی قلیل مدتی رہی کیونکہ وہ اگلی صبح یہ خبر سننے کے لیے اٹھے کہ یہ کمی اتنی خوش کن نہیں تھی جتنی پہلے میڈیا نے بتائی تھی۔…