Browsing Tag

Pakistan

ملک بھر میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں ٹیکس وصولیوں میں کراچی سرفہرست جبکہ لاہور دوسرے اور  اسلام آباد تیسرے نمبر  پر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 30.7 فیصد وصولیوں کے ساتھ کراچی سر فہرست رہا۔…

پاکستان برآمدات میں خطے کے دوسرے ممالک کی نسبت سب سے پیچھے

اسلام آباد: پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے پیچھے رہ گیا۔ دستاویز کے مطابق سری لنکا، بنگلا دیش، مصر اور بھارت کی برآمدات پاکستان سے زیادہ ہیں، دیگر ممالک کی برآمدات جی ڈی پی کا 27 فیصد جبکہ پاکستان کی 10 فیصد تک…

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہونگے : آئی سی سی کی تصدیق

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے  پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ،…

2024 میں پاکستانیوں میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

لاہور: گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ گوگل پر روزانہ اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔ گوگل…

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کیلئے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی…

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک…

چیمپئنز ٹرافی:پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل پھر ہوگا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ایونٹ کی میزبانی…

فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشتگردی کرسکتی ہے، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)  نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں فتنہ الخوارج کی ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں دہشت…

پی ٹی آئی کا 24نومبرکواحتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

لندن :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ…

شہرت اور محبت کی قیمت چکائی ہے: اداکارہ نعیمہ بٹ

لاہور: ڈرامہ سیریل ’کبھی میں، کبھی تم‘ فیم پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہرت اور محبت کی قیمت چکائی ہے۔ ڈرامہ سیریل 'کبھی میں کبھی تم' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی شہرت…