Browsing Tag

Pakistan People’s Party

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پرتبادلہ خیال

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو ہوگیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی میں آئینی بنچ کی تشکیل پر…

آئینی ترامیم میں مزید تاخیر نہیں ہو گی: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو کہا ہے کہ انہوں نے آئین سازی کے عمل کو ایک ماہ تاخیر کا شکار کیا، اس میں مزید تاخیر نہیں کی جا سکتی، حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تو وہ مزید کتنا انتظار کریں گے؟…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں آئینی ترامیم پر اتفاق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شامل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم پراتفاق کر لیا گیا۔ نواز شریف سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو زرداری پنجاب ہاؤس پہنچے، سابق وزیراعظم نے آمد پر…

کسی جج میں ہمت نہیں کہ سندھ میں آکراعلان کرے کہ وہ کالا باغ ڈیم بنائے گا: بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی جج میں ہمت نہیں کہ وہ سندھ میں آکر اعلان کرے کہ وہ کالا باغ ڈیم بنائے گا، ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے،…

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا: فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا…

بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی ملاقات، وفاقی فنڈز کے اجراء پر بات چیت

اسلام آباد : صوبائی وزیر توانائی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، انرجی سیکٹر اور سندھ ڈویلپمنٹ فنڈز کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔  ناصر شاہ نے کہا کہ…

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے الیکشن کرالیں: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کو مزید سنگین کر دیا، پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر  حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم شہباز شریف صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے…