ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی کھلی کچہری، سائلین کی شکایات پر موقع پر احکامات
جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں کھلی کچہری، سائلین کی شکایات اور درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کیے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ،آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او…