پی ٹی آئی کا 24نومبرکواحتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف
لندن :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔
نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ…