بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر فخر زمان بول پڑے، ٹوئٹ وائرل
کراچی: قومی کرکٹر فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔
اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے…