Browsing Tag

London

صائم ایوب کا ہارلے سٹریٹ کلینک میں چیک اپ، انجری کی صورتحال بہتر قرار

لندن: ہارلے سٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے صائم ایوب نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آگئی ہے، ڈاکٹرز نے بتایا ہے ٹخنہ بہتر ہے اس پر وزن…

چور برطانوی بادشاہ کی رہائشگاہ میں داخل ہوکر گاڑیاں چرانے میں کامیاب

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی رہائش گاہ ونڈسر کیسل میں داخل ہونے والے چور 2 گاڑیاں چرانے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ واقعہ 13 اکتوبر کو پیش آیا تھا مگر اس کے بارے میں تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ برطانوی اخبار دی سن نے 17…

پی ٹی آئی کا 24نومبرکواحتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

لندن :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ…

احد رضا میر اور رمشا خان میں قربتیں ، لندن میں سیر سپاٹے

کراچی: معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے تعلقات میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں  تاہم اس حوالے دونوں کی جانب سے کوئی بیان…

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنسی زیادتی کا…