پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، جتھوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں: شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، تخریب کاری کا ایک جتھہ اور گروہ ہے، ان جتھوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔
یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ…