حزب اللہ کی شدید مزاحمت، اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام
بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شدید مزاحمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی جس میں صیہونی فوج کو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر!-->…