Browsing Tag

India

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کیلئے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی…

چیمپئنز ٹرافی:پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل پھر ہوگا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ایونٹ کی میزبانی…

بھارت نے واٹس ایپ پر 7 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا

نئی دہلی: بھارت نے واٹس ایپ پر 2 کروڑ 54 لاکھ ڈالرز (7 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ کمپنی کو صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی مسابقتی کمیشن (سی سی آئی) نے اپنے حکم میں واٹس ایپ کو…

دلجیت دوسانجھ کا ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ، ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےساتھ شیئر

ابوظہبی: بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےسا تھ شیئر کردی۔ دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کے دورے کے موقع پر شیخ زاید جامع مسجد کا دورہ کیا۔ بالی ووڈ گلوکار…

ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے: بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد: بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کی ہیڈز آف کونسل کی سربراہی سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کا کہنا تھا…

انڈیا: ملازم نے ’’عام بات‘‘ پر نوکری سے پہلے دن ہی استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی: کارپوریٹ کمپنیوں میں اوور ٹائم معمول کی بات ہے اور اوور ٹائم کرنے کے باوجود اضافی پیسے نہ ملنا بھی عام بات ہی ہے جس پر کوئی شخص خاموش ہوجاتا ہے تو کوئی اپنے حق کے لیے ضرور آواز اٹھاتا ہے۔ اسی قسم کا واقعہ حال ہی میں بھارت میں…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے…

یوٹیوب سے دیکھ کر آپریشن، جعلی ڈاکٹر نے 15 سالہ بچہ مار ڈالا

پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر مقامی ہسپتال…

پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیشی وزیراعظم مستعفی، بھارت روانہ، عبوری حکومت کی تشکیل کا اعلان

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پُرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت روانہ ہو گئیں جب کہ بنگلہ دیش کے آرمی…