گگو منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، تین ڈاکوؤں نے 42 لاکھ روپے لوٹ لیے
(سید ساجد حسین نقوی) تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گگو منڈی شہر کے بھرے بازار سے دن دیہاڑے دکاندار سے 42 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق محمد محسن اپنی دکان افضل بک ڈپو سے 42 لاکھ نقدی لے کر بینک میں جمع…